"🌙《《 چاند سے مٹی》》🌙 ❤سنو !!❤ 🌙چاند سے کچھ مٹی لانا❤❤ اس مٹی کے دو بت بنانا👸🤴👌ایک تیر ے جیسا 🤴❤ ایک میر ے جیسا❣️پهر ان بتوں کو توڑ دینا ❣️ اور پھر مٹی کو آپس میں ملا دینا❤👸🤴👉❤اس مٹی سے پھر دو بت بنانا🤴👸❤ ایک تیر ے جیسا❤ ایک میر ے جیسا 👸❤ تاکہ !!!❤❤👉 🤴 تجھ میں کچھ کچھ میں ره جاوں👸❤ اور ؟؟❤❤👸 مجھ میں کچھ کچھ تم ره جاو !!🤴" image uploaded on Feb. 23, 2022, 4:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🌙《《 چاند سے مٹی》》🌙
❤سنو !!❤
🌙چاند سے کچھ مٹی لانا❤❤ اس مٹی کے دو بت بنانا👸🤴👌ایک تیر ے جیسا 🤴❤ ایک میر ے جیسا❣️پهر ان بتوں کو توڑ دینا ❣️ اور  پھر مٹی کو آپس میں ملا دینا❤👸🤴👉❤اس مٹی سے پھر دو بت بنانا🤴👸❤ ایک تیر ے جیسا❤  ایک میر ے جیسا 👸❤ تاکہ !!!❤❤👉 🤴 تجھ میں کچھ کچھ میں ره جاوں👸❤  اور ؟؟❤❤👸 مجھ میں کچھ کچھ تم ره جاو !!🤴
U  : 🌙《《 چاند سے مٹی》》🌙 ❤سنو !!❤ 🌙چاند سے کچھ مٹی لانا❤❤ اس مٹی کے دو بت - 
More images by Umra786: