"تلاوت کا مزہ آ نا کوئی آیت سمجھ پانا
کبھی سجدے میں سو جانا خدا کے بتائے پرکیف نظاروں سے
کبھی جنت میں کھو جانا
خدا کی ایک نعمت ہے
من يهد الله فهو المهتدى
" جسے اللہ ہدایت دے پس وہی ہدایت پانے والا ہے "" image uploaded on Feb. 23, 2022, 4:46 a.m. | Damadam