"عشق میں ویسے سو فیصد نقصان رہا
لیکن یہ نقصان نہیں دل مان رہا
پتھر ہونے میں مشکل تو تھی لیکن.
مجھ پہ تیرا ہجر بہت آسان رہا
دنیا سے کیا شکوہ دنیا ، دنیا ہے
تُو بھی تو میرے دکھ سے انجان رہا🔥 Mahii 💔" image uploaded on Feb. 27, 2022, 2:49 a.m. | Damadam