"مجھ کو میری مرضی سے وہ چلنے نہیں دیتا
اپنے سوا اوروں سے وہ ملنے نہیں دیتا
کہتا ہے جو بھی بات تو ڈٹ جاتا ہے اس پر
پتھر کبھی ضد کا وہ پگھلنے نہیں دیتا
باندھا ہے حصار اس نے مرے گِرد یہ ایسا
مجھ کو داٸرے سے وہ نکلنے نہیں دیتا🔥 Mahii 💔" image uploaded on Feb. 27, 2022, 9:13 a.m. | Damadam