"جب دل تو تمہار اپنا ہو.
پر یادیں ساری اس کی ہوں
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں
پر خوشبو اس کی آتی ہو.
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں
تو پاس اسے ہی پاؤ تم.
پھر خود کو دھوکہ مت دینا
اور اس سے جاکر کہہ دینا
اس دل کو محبت ہے تم سے🔥 Mahii 💔" image uploaded on Feb. 27, 2022, 1:27 p.m. | Damadam