"⏳ *آسان شرعی مسئلہ: ⏳
سوال: *عزّت ذلّت کس کے اختیار میں ہے؟*
جواب: *عزت ذلّت اللّه پاک کے اختیار میں ہے، جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلیل کرے، جسے چاہے امیر کرے، جسے چاہے غریب کرے۔ جو کچھ کرتا ہے حکمت ہے، انصاف ہے، اس کا ہر کام حکمت ہے، بندوں کی سمجھ میں آۓ یا نہ آۓ۔*
کتاب العقائد ص12 ماخوذا" image uploaded on March 1, 2022, 9:26 a.m. | Damadam