"اگر محبت احساس ہے .
تو وہ احساس تم ہو.
اگر محبت جذبات ہے.
تو وہ جذبات تم ہو .
اگر محبت پھول ہے.
تو وہ پھول تم ہو.
اگر محبت خوشبو ہے .
تو وہ خوشبو تم ہو .
اگر محبت شاعری ہے .
تو وہ شاعری تم ہو .
اگر محبت گیت ہے .
تو وہ گیت تم ہو .
اگر محبت ساز ہے .
تو وہ ساز تم ہو .
اگر محبت آواز ہے .
تو وہ آواز تم ہو .
اگر محبت راز ہے .
تو وہ راز تم ہو .
اگر محبت سکون ہے.
تو وہ سکون تم ہو.
اگر محبت جنون ہے.
تو وہ جنون تم ہو🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 2, 2022, 10:26 a.m. | Damadam