"وہ جزبوں کو سب سے چهپانے والی لڑکی!
جو خوشیاں بانٹنا اچهے سے جانتی هے
محبتوں کا جواب محبت سے دینا واجب هے تو
وہ تو درد کا جواب بهی محبت سے دیا کرتی هے
.ہمدردیوں سے پڑے وہ جانتی ہے کے محض دھوکے ہیں
سو برے وقت میں بھی سج سنور کے نکلتی ہے.." image uploaded on March 3, 2022, 4:27 p.m. | Damadam