"جسے ہم سارے کا سارا اپنا سمجھتے ہیں وہ سارے کا سارا کسی اور کا ہوجاۓ تو ایسا لگتا ہے کوئی ہمارے ٹکڑے کر کے چیل کوؤں کو کھلا رہا ہے اور ہمیں دکھا بھی رہا ہےکے دیکھو کیسا لگتا ہے اور ہم کھڑےہونٹوں پر چُپ لۓ اپنی بے بسی پر اشک بہا رہے ہوتے ہیں____💔🙂✨🥀
🍂
Miss attitude😘" image uploaded on March 3, 2022, 5:31 p.m. | Damadam