"تمہیں محبت سِکھاتا ہوں ، یہاں بیٹھو!
کچھ غزلیں سُناتا ہوں ، یہاں بیٹھو.
اچھا کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو!
اچھا اُتار کہ لاتا ہوں ، یہاں بیٹھو.
اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو ، میں ہوں نا!
اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 4, 2022, 3:52 p.m. | Damadam