"تیری مرضی ہے، تُو رہے، نہ رہے
تجھ پہ.اب اختیار تھوڑی ہے!
دِل میں تم ہو، تمہاری یادیں ہیں
کوئی.اُجڑا دیار تھوڑی ہے
تیری یادوں سے زندگی ہے مری
تب ہی کہتا ہوں یار! "تھوڑی ہے
دائمی عشق.مجھ کو لاحق ہے
چار دِن کا.بخار تھوڑی ہے🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 5, 2022, 12:27 p.m. | Damadam