"______✨🌸🍂 MAHIروحِ مَن کیا تُم نے کبھی مُحّبت دیکھی ھے؟ میں نے دیکھی.تُمہارا چہرہ مُحّبت ھے تُم نے کبھی مُحّبت سُنی؟ میں نے سُنی.تُمہاری باتیں مُحّبت ہیں⁦ تُم نے کبھی مُحّبت کو مُسکراتے دیکھا؟ میں نے دیکھا.تُمہارا مُسکرانا ھی مُحّبت ھےتُم نے کبھی مُحّبت محسُوس کی؟ میں نے محسوس کی.تُمہارا وجود مُحّبت ھے تُم نے کبھی مُحّبت کی؟ ھاں میں نے کی.تُم ھی تُو محبت ھو🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 6, 2022, 2:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
h  : ______✨🌸🍂 MAHIروحِ مَن کیا تُم نے کبھی مُحّبت دیکھی ھے؟ میں نے - 
More images by hoomig: