"زیست کے زخم ادھیڑو گے تو مر جاؤ گے عشق سے آنکھ ملاؤ گے تو ڈر جاؤ گے. میرے اشعار پر واااہ واااہ تو کئے جاتے ہو درد سمجھو گے تو روتے ہوئے گھر جاؤ گے. راستے میں کبھی انجانے سے مل جائیں ہم. تجھ کو آواز جو دوں کیا تم ٹھہر جاؤ گے؟ یہ تو دنیا ہے یہاں کون پوچھتا ہے صنم. حشر میں کیا یونہی چاہت سے مکر جاؤ گے؟ کیسے کاٹو گے بھلاِ ہجر کی راتیں محسن. عشق دلدل ہے کیا دلدل میں اتر جاؤ گے؟🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 7, 2022, 2:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
زیست کے زخم ادھیڑو گے تو مر جاؤ گے
عشق سے آنکھ ملاؤ گے تو ڈر جاؤ گے.
میرے اشعار پر واااہ واااہ تو کئے جاتے ہو 
درد سمجھو گے تو روتے ہوئے گھر جاؤ گے.
راستے میں کبھی انجانے سے مل جائیں ہم. 
تجھ کو آواز جو دوں کیا تم ٹھہر جاؤ گے؟
یہ تو دنیا ہے یہاں کون پوچھتا ہے صنم.
حشر میں کیا یونہی چاہت سے مکر جاؤ گے؟
کیسے کاٹو گے بھلاِ ہجر کی راتیں محسن. 
عشق دلدل ہے کیا دلدل میں اتر جاؤ گے؟🔥 Mahii 💔
h  : زیست کے زخم ادھیڑو گے تو مر جاؤ گے عشق سے آنکھ ملاؤ گے تو ڈر جاؤ گے. میرے - 
More images by hoomig: