"میانوالی میں باپ نے اپنی پہلی اولاد جو بیٹا نہیں بیٹی پیدا ہو گئی اس کو پانچ فائر مار کر زندہ درگور کر دیا😭
معاشرے میں کچھ نہیں بدل سکتا اگر کوئی ہمت کر کے عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھائے تو اس کو ہر طرح کی گالیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
پدر سری معاشرے میں عورت ہونا جرم ہے" image uploaded on March 8, 2022, 7:52 a.m. | Damadam