"کچھ مرد سمجھتے ہیں کہ بیوی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر شوہر کے سینے پر ہاتھ رکھ کر اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے یہ بہت بڑا فراڈ ہے اصل میں کسی دوسری خاتون پر نظر پڑنے پر آپ کا دل کتنا زور سے دھڑکا ہے یہ جاننے کے لیے ہاتھ رکھتی ہیں 🙄🙄" image uploaded on March 8, 2022, 4:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کچھ مرد سمجھتے ہیں کہ  بیوی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر شوہر کے سینے پر ہاتھ رکھ کر اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے  
یہ بہت بڑا فراڈ ہے اصل میں کسی دوسری خاتون پر نظر پڑنے پر آپ کا دل کتنا زور سے دھڑکا ہے  یہ جاننے کے لیے ہاتھ رکھتی ہیں
🙄🙄
D  : کچھ مرد سمجھتے ہیں کہ بیوی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر شوہر کے سینے پر ہاتھ رکھ - 
More images by Decent-Foji: