"کچھ لوگ کہتے ہیں کہ زندگی موت سے بھی زیادہ اذیت دیتی ہے- میں حیران ہوں کہ لوگ موت سے پہلے ہی موت کی اذیت کیا ہے کیسے جان لیتے ہیں؟ پتہ نہیں لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ان کی زندگی کی کتاب ان کی برداشت کی طاقت سے زیادہ تلخ نہیں ہو سکتی کیونکہ اس کتاب کو اس رب العالمین نے لکھا ہے جو ان سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔" image uploaded on March 9, 2022, 4:08 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
g  : کچھ لوگ کہتے ہیں کہ زندگی موت سے بھی زیادہ اذیت دیتی ہے- میں حیران ہوں کہ - 
More images by guriy@22: