"اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ درود شریف وہ پاکیزہ عمل ہے جو انسان کے تن من کو ہرقسم کی آلائشوں کثافتوں اور آلودگیوں سے پاک و صاف کردیتا ہے.حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشادفرمایامجھﷺ پر درود پڑھا کرو بلا شبہ مجھ پر تمھارا درود پڑھنا تمھارے لیے روحانی اور جسمانی پاکیز گی کا باعث ہے درود سلام کی سب سے بڑی فضیلت اور خصوصیت یہ ہے کہ کثرت سے درود پڑھنے والے کو خواب میں حضور نبی کریم ﷺ کی زیارت نصیب ہوتی ہے." image uploaded on March 9, 2022, 12:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
درود شریف وہ پاکیزہ عمل ہے جو انسان کے تن من کو ہرقسم کی آلائشوں کثافتوں اور آلودگیوں سے پاک و صاف کردیتا ہے.حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشادفرمایامجھﷺ پر درود پڑھا کرو بلا شبہ مجھ پر تمھارا درود پڑھنا تمھارے لیے روحانی اور جسمانی پاکیز گی کا باعث ہے درود سلام کی سب سے بڑی فضیلت اور خصوصیت یہ ہے کہ کثرت سے درود پڑھنے والے کو خواب میں حضور نبی کریم ﷺ کی زیارت نصیب ہوتی ہے.
Z  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ درود شریف وہ پاکیزہ عمل - 
More images by Zebii_11: