"وہ جن کو ہم تری قربت میں بھول بیٹھے تھے وہ لوگ تیری جدائی کے بعد یاد آئے ہم اتنے بھی گئے گزرے نہیں تھے جانِ فراز کہ تجھ کو ساری خدائی کے بعد یاد آئے!" image uploaded on March 10, 2022, 5:20 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ جن کو ہم تری قربت میں بھول بیٹھے تھے
وہ لوگ تیری جدائی کے بعد یاد آئے 
ہم اتنے بھی گئے گزرے نہیں تھے جانِ فراز
کہ تجھ کو ساری خدائی کے بعد یاد آئے!
D  : وہ جن کو ہم تری قربت میں بھول بیٹھے تھے وہ لوگ تیری جدائی کے بعد یاد آئے ہم - 
More images by Decent-Foji: