"دل کی انجمن میں کھڑے تھے،تمہارافسانہ سننے
آج پھر دیر سے آنے کا بہا نا سننے
ہم نےتو دل کی با ت کہی تھی آہستگی سے اسے
کیا پتا۔ تھا کہ لگ جائے گا زما نہ سننے
آ ج پھر حسن والوں کی محفل لگائی ہے
وقت ملے تو تم بھی چلے آنا سننے🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 15, 2022, 1:57 a.m. | Damadam