"مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی کہ کوئی مجھے کھو کر پچھتائے گا کیونکہ میں جانتی ہوں لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں کبھی بہتر سے بہتر اور کبھی بہترین سے بہترین مجھے خاص بن کر رہنے کا شوق نہیں جانتے ہو کیوں کیونکہ خاص کے بعد خاک ملتی ہے" image uploaded on March 16, 2022, 12:29 p.m. | Damadam