"مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں رہی کہ اگر کوئی مجھے چھوڑ کر گیا تو وہ پچھتائے گا....!!✌️
میں نے ابھی تک یہی سیکھا ہے کہ لوگوں کو لوگ مل جایا کرتے ہیں..
زندگی رکتی نہیں کسی کے لیے بھی,چلتی رہتی ہے...
اہم ہو گے بھی تو بھی یہ وہم پالنا چھوڑ دیں" image uploaded on March 19, 2022, 5:02 a.m. | Damadam