"حیرت ھوتی ھے.
مجھے اُن لوگوں پر جو کسی کا دکھ سن کر یہ کہتے ھیں کہ تم نے وہ صدمہ نہیں برداشت کیا جو ہم نے کیا تھا
کیا درد کا بھی موازنہ ھوتا ھے؟
کیا درد کا کوئی پیمانہ ھوتا ھے؟
ھر کسی کے لئے اُس کا دکھ شدید ہوتا ھے
کسی کے درد کو مزید درد ناک بنانے والے ھم کون ھوتے ھیں یہ کہہ کر کہ تمہارا دکھ کچھ نہیں میرے مقابلے
درد کا بھی بھلا کوئی کمپیٹیشن ھوتا ھے🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 19, 2022, 9:27 a.m. | Damadam