"" مُجھے اُن لوگوں پر حیرت ہوتی ہے جو چاند پر جانے کی باتیں کرتے ہیں ، اور میں سوچتا ہُوں کہ ؛ مُجھے تُمہارے پہلو میں جگہ مِل جائے تو یہ میرے لِیے اِتنی خوش نصیبی کی بات ہے جیسے کِسی کنگال کو سارے جہان کی دولت سے نواز دِیا گیا ہو۔🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 21, 2022, 2:04 a.m. | Damadam