"گلاب زادی تمہاری ہنسی سیاہ آسمان پر کسی ستارے کی نوید جیسی ہے مسکرایا کرو تاکہ پھول حسد کریں. تُم جس خواب میں آنکھیں کھولو اُس کا رُوپ امر. تُم جس رنگ کا کپڑا پہنو وہ موسم کا رنگ. تُم جس پھول کو ہنس کر دیکھو کبھی نہ وہ مُرجھائے. تُم جس حرف پہ انگلی رکھ دو وہ روشن ہو جائے🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 23, 2022, 2:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
h  : گلاب زادی تمہاری ہنسی سیاہ آسمان پر کسی ستارے کی نوید جیسی ہے مسکرایا کرو - 
More images by hoomig: