"💞مجھے اپنا قرب عطا کر مولا💞 یہ سانس پہلی کچھ بھی نہیں میری ذات اکیلی کچھ بھی نہیں مجھے اپنے عشق میں ضم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا تیری خوشبو میری چادر تیرے تیور میرے زیور" image uploaded on March 23, 2022, 7:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
💞مجھے اپنا قرب عطا کر مولا💞
یہ سانس پہلی کچھ بھی نہیں
میری ذات اکیلی کچھ بھی نہیں
مجھے اپنے عشق میں ضم کرنا
اے میرے کریم کرم کرنا
تیری خوشبو میری چادر
تیرے تیور میرے زیور
C  : 💞مجھے اپنا قرب عطا کر مولا💞 یہ سانس پہلی کچھ بھی نہیں میری ذات اکیلی کچھ - 
More images by ChilliMilli33_me: