"سکون سکون کیا ہے؟؟ سکون ایک بُہت بڑی نعمت جب سکون ختم ہونے لگے اور ہر طرف بےچینیوں کا ڈھیر ہو تب انسان پاگلوں کی طرح ہو جاتا ہے سکون صرف اللہ تعالیٰ کی یاد میں ہے تکلیف میں گزرا ایک ایک پل اللہ تعالیٰ کے قریب ترین ہونے کا ثبوت دیتا ہے جس تکلیف میں اللہ کی یاد کے بجائے شیطانی خیالات کا بسیرا ہو وہاں سکون کبھی میسر نہیں ہوتا ہمیشہ ہر حال میں اپنے رب سے گفتگو کیجئے اور سکون حاصل کیجیئے۔۔!!🤲💕💕🍫🍫🤲" image uploaded on March 24, 2022, 3:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
C  : سکون سکون کیا ہے؟؟ سکون ایک بُہت بڑی نعمت جب سکون ختم ہونے لگے اور ہر طرف - 
More images by Cute.girl32_hi: