"گر کبھی تو مجھے کوئی تحفہ دینا چاہو تو زیادہ سوچنا مت، قیمتی اور مہنگی چیزوں کو مت تلاش کرنا بس ایک شفاف سے شال خریدنا اور میرے کندھوں پر ڈال کر ہولنا کہ، "تم ماڈرن نہیں نہیں باوقار اچھی لگتی ہو"🖤 اگر کبھی میں اپنی منزل بھول جاؤں تاریکیوں میں کھو جاؤں اور تمہیں مجھ پر احسان کرنے کا موقع ملے تو ہچکچانا مت میرے رستے میں کھڑے ہو کر، پورے یقین سے کہنا" واپس چلو، یہ اندھیروں کی دنیا ہے، گمراہی کا رستہ ہے" " !!جبکہ تم صراط مستقیم پر چلتی اچھی لگتی ہو 🖤 اگر کبھی تمہیں مجھ سے محبت ہو جائے اور تمہیں سمجھ نہ آئے کہ اظہار کی بہترین شکل کیا ہے تو دیر مت کرنا، میرا ہاتھ تھامنا، اور دھیرے سے کہنا کہ "تم چاہے مجھ سے محبت کرو نہ کرو، میری ہمسفر بن کر مجھ سے وفا کر لینا کہ تم وفا کرتی اچھی لگتی ہو 💫"🌹🌹 Khushi😘" image uploaded on March 24, 2022, 3:51 p.m. | Damadam
Damadam.pk
گر کبھی تو مجھے
کوئی تحفہ دینا چاہو تو
زیادہ سوچنا مت،
قیمتی اور مہنگی چیزوں
کو مت تلاش کرنا بس
ایک شفاف سے شال خریدنا
اور میرے کندھوں پر ڈال کر 
ہولنا کہ،
"تم ماڈرن نہیں نہیں باوقار اچھی لگتی ہو"🖤
اگر کبھی میں اپنی 
منزل بھول جاؤں
تاریکیوں میں کھو جاؤں
اور تمہیں مجھ پر احسان کرنے 
کا موقع ملے تو ہچکچانا مت
میرے رستے میں کھڑے ہو کر،
پورے یقین سے کہنا"
واپس چلو، یہ اندھیروں کی دنیا ہے، گمراہی کا رستہ ہے"
" !!جبکہ تم صراط مستقیم پر چلتی اچھی لگتی ہو 🖤
اگر کبھی تمہیں مجھ سے
محبت ہو جائے اور تمہیں سمجھ
نہ آئے کہ اظہار کی بہترین شکل
کیا ہے تو
دیر مت کرنا، میرا ہاتھ تھامنا،
اور دھیرے سے کہنا کہ
"تم چاہے مجھ سے محبت کرو نہ کرو، میری ہمسفر بن کر مجھ سے وفا کر لینا کہ تم وفا کرتی اچھی لگتی ہو 💫"🌹🌹
Khushi😘
k  : گر کبھی تو مجھے کوئی تحفہ دینا چاہو تو زیادہ سوچنا مت، قیمتی اور مہنگی - 
More images by khushi-doll-me: