"ہر رات غم کی محفل آباد کریں گے.
تیرے بعدبھی ہم تجھ کو ہی یاد کریں گے.
لوگوں سےیہی سوچ کےڈرتا نہیں ہوں میں
برباد شخص کو اور کیا برباد کریں گے.
تیری سبھی یادوں کو پھردل میں سمیٹ کر
تیرے نام پہ پرندے آزاد کریں گے🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 25, 2022, 5:42 a.m. | Damadam