"پُر تکلف سی ، مہکتی ، وہ سہانی چائے اب کہاں ھم کو میسر ھے ، تمہاری چائے میں نے چینی کی بھی مقدار ، بڑھا کر دیکھا بن تیرے لگتی ھے ، کڑوی کسیلی چائے ☕😇" image uploaded on March 25, 2022, 9:34 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پُر تکلف سی ، مہکتی ، وہ سہانی چائے
اب کہاں ھم کو میسر ھے ، تمہاری چائے
میں نے چینی کی بھی مقدار ، بڑھا کر دیکھا 
بن تیرے لگتی ھے ، کڑوی کسیلی چائے
☕😇
N  : پُر تکلف سی ، مہکتی ، وہ سہانی چائے اب کہاں ھم کو میسر ھے ، تمہاری چائے  - 
More images by Nicky99: