"نہ امنگ دل میں رہی کوئی
نہ ذہن میں کوئی سوال ہے
یہ جو گردشیں ہے حیات پر
میری خواہشوں کا کمال ہے
میں نے کب کہا میں حسین ہوں
یا محبتوں کی امین ہوں..
ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺋﯿﻨﮧ
ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺜﺎﻝ ﮬﮯ۔🔥 Mahii💔" image uploaded on March 27, 2022, 6:41 a.m. | Damadam