"کبھی مصروف لمحوں میں__!!
اچانک____دل جو دھڑکے تو
کبھی بےچین سے ہوکر____!!
ہر اک سانس تڑپے تو
کوئی آتش سی تن من میں_____!!
اچانک جل کے بھڑکے تو
اے جانِ زندگی____!!
تب_____اتنا سمجھ لینا
یہ!
محبت کا اشارہ ہے
تمہیں___ہم نے پکارا ہے!!
❤🌹🙂" image uploaded on March 27, 2022, 8:29 a.m. | Damadam