"اس نے جب تول کر محبت کی میں نے دل کھول کر محبت کی میں نے رکھا نہیں چھپا کر کچھ اس کو سب بول کر محبت کی زخم پھر سے مرے ہرے ٹھہرے خود کو یوں رول کر محبت کی🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 27, 2022, 9:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اس نے جب تول کر محبت کی 
میں نے دل کھول کر محبت کی
میں نے رکھا نہیں چھپا کر کچھ 
اس کو سب بول کر محبت کی 
زخم پھر سے مرے ہرے ٹھہرے
خود کو یوں رول کر محبت کی🔥 Mahii 💔
h  : اس نے جب تول کر محبت کی میں نے دل کھول کر محبت کی میں نے رکھا نہیں چھپا - 
More images by hoomig: