"جو بیت گئ سو بیت گئ جو درد تھا سہنا سہہ ہی لیا اب بھول کہ پچھلی باتوں کو میرا ساتھ نبھا چل ہاتھ ملا تیرے عشق لگایا جوگ پیا مت پوچھ تھا کیسا روگ پیا اس در در کی بنجارن کو راہِ دل دکھا چل ہاتھ ملا تیری دید کے فاقے آنکھوں کو کچھ اس طرح سے لے ڈوبے اب بخش دے ان کو بینائ میرے سامنے آ چل ہاتھ ملا اس درد کو لکھ کہ الوداع شبِ ہجر کو رخصت کرتے ہیں اب چھوڑ پرانے خوابوں کو نۓ خواب دکھا چل ہاتھ ملا🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 27, 2022, 9:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جو بیت گئ سو بیت گئ
 جو درد تھا سہنا سہہ ہی لیا
اب بھول کہ پچھلی باتوں کو
 میرا ساتھ نبھا
چل ہاتھ ملا 
تیرے عشق لگایا جوگ پیا
 مت پوچھ تھا کیسا روگ پیا
اس در در کی بنجارن کو
 راہِ دل دکھا
چل ہاتھ ملا 
تیری دید کے فاقے آنکھوں کو
 کچھ اس طرح سے لے ڈوبے
اب بخش دے ان کو بینائ 
میرے سامنے آ
چل ہاتھ ملا 
اس درد کو لکھ کہ الوداع 
شبِ ہجر کو رخصت کرتے ہیں
اب چھوڑ پرانے خوابوں کو 
نۓ خواب دکھا
چل ہاتھ ملا🔥 Mahii 💔
h  : جو بیت گئ سو بیت گئ جو درد تھا سہنا سہہ ہی لیا اب بھول کہ پچھلی باتوں کو  - 
More images by hoomig: