"بخت ستاره قسمت مقدر نصیب ایک تیری ہی محرومی کو ہم نے کتنے نام دے رکھے ہیں، تنہائی، جدائی، وصال، دوری، نہ ہم خوش ہیں نہ مطمئن نہ بابهروسہ نہ یکجا، ایک الجھے ہوئے تعلق کو کتنے نام دے رکھے ہیں ہم ، دوستی اپنائیت احساس محبت عشق کچھ بھی نہیں ہے، کچھ بھی نہیں تھا یک موہوم سی امید، ایک دھندلی سی روشنی، بلا اپنے بھی اس طرح ہوتے ہیں؟ بلا اپنائیت بھی کوئی اس طرح کی ہوتی ہے🔥 MAHii 💔" image uploaded on March 27, 2022, 1:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بخت 
ستاره
قسمت
مقدر
نصیب
ایک تیری ہی محرومی کو ہم نے کتنے نام دے رکھے ہیں،
تنہائی، جدائی، وصال، دوری،
نہ ہم خوش ہیں نہ مطمئن نہ بابهروسہ نہ یکجا،
ایک الجھے ہوئے تعلق کو کتنے نام دے رکھے ہیں ہم ،
دوستی
اپنائیت
احساس
محبت
عشق
کچھ بھی نہیں ہے،
کچھ بھی نہیں تھا یک موہوم سی امید،
ایک دھندلی سی روشنی،
بلا اپنے بھی اس طرح ہوتے ہیں؟
بلا اپنائیت بھی کوئی اس طرح کی ہوتی ہے🔥 MAHii 💔
h  : بخت ستاره قسمت مقدر نصیب ایک تیری ہی محرومی کو ہم نے کتنے نام دے رکھے - 
More images by hoomig: