"یہ ہے اندرون لاہور کی وہ گلی جس کے بارے میں مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو اور دوسری جانب سے مرد تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے۔
اور مجھے لگتا ہے اپنی شادی کیلئے مجھے اسی گلی میں جانا پڑے گا۔😁😁
Bachna Aey Haseeno Loo Me Agya...😜" image uploaded on March 28, 2022, 6:22 a.m. | Damadam