"پلکوں پہ رکھوں یا آنکھوں میں بساؤں تم کو 💞💞💞
اے جان میں کس طرح نبھاؤں تم کو. . . . 💕💕💞💞
خوشیاں قربان کروں یا جان تمہیں پیش کروں 💞💞💞
تو بتا کیسے میری جان میں چاہوں تم کو . . 💞💞💞💕
تم میرے دل میں دھڑکتے ہو دھڑکنوں کی طرح 💞💞💞
دل سے اک پل کے لئے بھی نہ ہٹاؤں تم کو. 💞💕💞💞
آخری سانس تک قائم ہو محبت تم سے.
ہے دعا رب سے کبھی بھی نہ بھلاؤں تم کو🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 28, 2022, 3:38 p.m. | Damadam