"تیرے حصے کے بھی صدمات اٹھا لیتا ہوں۔ آ تجھے آنکھوں میں اے رات اٹھا لیتا ہوں۔ تو نے اے عشق یہ سوچا کہ تیرا کیا ہو گا۔ تیرے سر سے میں اگر ہاتھ اٹھا لیتا ہوں۔ اگر یہ جنگ محبت ہے میرے یار تو سن۔ ایسا کرتا ہوں کہ میں مات اٹھا لیتا ہوں۔🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 28, 2022, 8:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تیرے حصے کے بھی صدمات اٹھا لیتا ہوں۔
آ تجھے آنکھوں میں اے رات اٹھا لیتا ہوں۔
تو نے اے عشق یہ سوچا کہ تیرا کیا ہو گا۔
تیرے سر سے میں اگر ہاتھ اٹھا لیتا ہوں۔
اگر یہ جنگ محبت ہے میرے یار تو سن۔
ایسا کرتا ہوں کہ میں مات اٹھا لیتا ہوں۔🔥 Mahii 💔
h  : تیرے حصے کے بھی صدمات اٹھا لیتا ہوں۔ آ تجھے آنکھوں میں اے رات اٹھا لیتا - 
More images by hoomig: