"بربادِ تمنا پہ عتاب اور زیادہ!
ہاں میری محبت کا جواب اور زیادہ.
روئیں نہ ابھی اہلِ نظر حال پہ میرے
ہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ!
آوارہ و مجنوں ہی پہ موقوف نہیں کچھ
ملنے ہیں ابھی مجھ کو خطاب اور زیادہ🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 28, 2022, 8:40 p.m. | Damadam