"خود پہ جب دشت کی وحشت کو مسلط کروں گا اس قدر خاک اڑاؤں گا قیامت کروں گا ہجر کی رات مری جان کو آئی ہوئی ہے بچ گیا تو میں محبت کی مذمت کروں گا اب ترے راز سنبھالے نہیں جاتے مجھ سے میں کسی روز امانت میں خیانت کروں گا🔥 Mahii 💔" image uploaded on March 30, 2022, 7:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
خود پہ جب دشت کی وحشت کو مسلط کروں گا
اس قدر خاک اڑاؤں گا قیامت کروں گا
ہجر کی رات مری جان کو آئی ہوئی ہے
بچ گیا تو میں محبت کی مذمت کروں گا
اب ترے راز سنبھالے نہیں جاتے مجھ سے
میں کسی روز امانت میں خیانت کروں گا🔥 Mahii 💔
h  : خود پہ جب دشت کی وحشت کو مسلط کروں گا اس قدر خاک اڑاؤں گا قیامت کروں گا  - 
More images by hoomig: