"خوبصورتی!!!
کچھ بھی نہیں ہوتی ...
یہ محبت ہے جو عام سی چیز کو بھی
خاص کرکے خوبصورت بنا دیتی ہے!!..✨
رات سیاہ ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!
خاموشی ! گہری ہی تو ہے
مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!🌸
تم ! کچھ بھی نہیں ہو
مگر محبت ہے تو سب کچھ ہو!!
ہاں ! محبت میں پاکیزگی ہو تو
سب کچھ خوبصورت ہے
تم ! بھی !!🧡 Only For You ❤️" image uploaded on April 2, 2022, 3:08 p.m. | Damadam