"تمہین پتہ ہے میری راتیں کیسے گزرتی ہیں اب ؟
میں ہمارے درمیان کی گئی باتیں اب خود ہی سے کرتا ہوں وہ تمہارہ مجھے پکارنا میرا تمہیں تنگ کرنا تمہارا ناراض ہونا پھر تجھے منانا پھر سے تجھے تنگ کرنا وہ ساری باتیں میرے کانوں میں گونجتی رہتی ہیں آنسو بہتے رہتے ہیں اور میرے وہیں بیٹھے بیٹھے صبح ہو جاتی ہے" image uploaded on April 4, 2022, 8:05 p.m. | Damadam