"اگر تم آن لائن ہو تو میرے وال پر آٶ کبھی دیکھو کہ سب غزلیں تمہارا ذکر کرتی ہیں ذرا پرکھو سبھی نظموں میں تم ہی تم سمائے ہو بہت لائک بھی ملتے ہیں کمنٹ بھی خوب آتے ہیں مگر ان میں نہیں ہو تم تو سارے رنگ پھیکے ہیں اگر تم آن لائن ہو تو میرے وال پر آو کوئی دو لفظ کہہ ڈالو مری تسکین ہو جائے جو پورا وال پھیکا ہے ابھی رنگین ہو جائے😊" image uploaded on April 5, 2022, 3:36 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر تم آن لائن ہو 
تو میرے وال پر آٶ 
کبھی دیکھو کہ سب غزلیں
تمہارا ذکر کرتی ہیں
ذرا پرکھو سبھی نظموں میں
تم ہی تم سمائے ہو
بہت لائک بھی ملتے ہیں
کمنٹ بھی خوب آتے ہیں
مگر ان میں نہیں ہو تم
تو سارے رنگ پھیکے ہیں
اگر تم آن لائن ہو
تو میرے وال پر آو
کوئی دو لفظ کہہ ڈالو
مری تسکین ہو جائے
جو پورا وال پھیکا ہے
ابھی رنگین ہو جائے😊
S  : اگر تم آن لائن ہو تو میرے وال پر آٶ کبھی دیکھو کہ سب غزلیں تمہارا ذکر - 
More images by Sindhi.Sahab: