"*سب چُھوٹ جائے مگر رَبّ سے رابطہ نہیں چُھوٹنا چاہیے، اگر خود چل کر اُس کی طرف نہیں جاؤ گے تو وہ غم بھیج کے تمہیں اپنی طرف رجوع کرا لے گا، کہ تُم سے زیادہ تمہارا رَبّ تمہاری فکر کرنے والا ہے۔* تو لوٹ آؤ اپنے رَبّ کی طرف کہ؛ *"دلوں کا سکون اللّہ ہی کے ذکر میں ہے۔"*💞" image uploaded on April 5, 2022, 6:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*سب چُھوٹ جائے مگر رَبّ سے رابطہ نہیں چُھوٹنا چاہیے، اگر خود چل کر اُس کی طرف نہیں جاؤ گے تو وہ غم بھیج کے تمہیں اپنی طرف رجوع کرا لے گا، کہ تُم سے زیادہ تمہارا رَبّ تمہاری فکر کرنے والا ہے۔*
تو لوٹ آؤ اپنے رَبّ کی طرف کہ؛
*"دلوں کا سکون اللّہ ہی کے ذکر میں ہے۔"*💞
F  : *سب چُھوٹ جائے مگر رَبّ سے رابطہ نہیں چُھوٹنا چاہیے، اگر خود چل کر اُس کی - 
More images by Fatiii-11_me: