"ہم نے تمھارے واسطے کیا کیا نہیں کیا تم پھر بھی کہہ رہے ہو کہ اچھا نہیں کیا یہ بھی کرم ہے یار کا احسان ہی سمجھ آنکھوں سے خواب چھین کے اندھا نہیں کیا🔥👀" image uploaded on April 5, 2022, 10:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم نے تمھارے واسطے کیا کیا نہیں کیا
تم پھر بھی کہہ رہے ہو کہ اچھا نہیں کیا
یہ بھی کرم ہے یار کا احسان ہی سمجھ
آنکھوں سے خواب چھین کے  اندھا نہیں کیا🔥👀
S  : ہم نے تمھارے واسطے کیا کیا نہیں کیا تم پھر بھی کہہ رہے ہو کہ اچھا نہیں کیا - 
More images by Shazadai.Hooria: