"🖤زخموں نے مجھ میں دروازے کھولے ہیں 🖤 🖤 میں نے وقت سے پہلے ٹانکے کھولے ہیں 🖤 🖤 باہر آنے کی بھی سکت نہیں مجھ میں 🖤 🖤 تو نے کس موسم میں پنجرے کھولے ہیں 🖤" image uploaded on April 5, 2022, 6:21 p.m. | Damadam
Damadam.pk
🖤زخموں نے مجھ میں دروازے کھولے ہیں 🖤
🖤 میں نے وقت سے پہلے ٹانکے کھولے ہیں 🖤
🖤 باہر آنے کی بھی سکت نہیں مجھ میں 🖤
🖤 تو نے کس موسم میں پنجرے کھولے ہیں 🖤
D  : 🖤زخموں نے مجھ میں دروازے کھولے ہیں 🖤 🖤 میں نے وقت سے پہلے ٹانکے کھولے ہیں 🖤 - 
More images by Dexent_larka: