"دل روزہ تو نہیں توڑ کے جسے جوڑ لیا جائے کوئی کفارہ ہے اِس کا مداوا نہ اَزالہ وغیرہ کس قدر ملتی ہے داد محفل میں دُکھ سنانے پر واہ بہت خُوب کمال اَست بہت اعلی وغیرہ 🔥" image uploaded on April 6, 2022, 11:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
دل روزہ تو نہیں توڑ کے جسے جوڑ لیا جائے
کوئی کفارہ ہے اِس کا مداوا نہ اَزالہ وغیرہ
کس قدر ملتی ہے داد محفل میں دُکھ سنانے پر 
واہ بہت خُوب  کمال اَست بہت اعلی وغیرہ 🔥
S  : دل روزہ تو نہیں توڑ کے جسے جوڑ لیا جائے کوئی کفارہ ہے اِس کا مداوا نہ اَزالہ - 
More images by Shazadai.Hooria: