"عبادت کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں ۔۔
مگر نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہوا کرتا ہے۔۔
اس لیے ہمیں اس جسم کو خوب تھکانا چاہیے۔۔
مؤمن کو چاہیے کہ نیکی کر کرکے تھکے اور تھک تھک کر نیکی کرے۔۔
پچھلے سال رمضان میں آپ نے جو عبادتیں کیں آج آپ کو اس کی تکلیف اور تھکاوٹ یاد نہیں ہے۔۔
مگر آپ کے نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہے۔۔
*رمضان* میں طبيعت جب بھی سُستی کی طرف جائے۔۔
اسے قرآن کے یہ دو لفظ یاد دلاؤ۔۔
*أيّامًا مَعْدُودَات*
"گنتی کے چند دن"" image uploaded on April 7, 2022, 3:52 a.m. | Damadam