"میں دوپٹہ بھی اوڑھتی ہوں💕 میں بال بھی سنوارتی ہوں😍 میں پردہ بھی کرتی ہوں😇 میں سنگھار بھی کرتی ہوں💕 میں اوڑان بھی رکھتی ہوں🔥 میں اپنی حدود بھی جانتی ہوں😏 کیونکہ میں بغاوت اور آزادی کے فرق کو پہچانتی ہوں💕😍🔥" image uploaded on April 7, 2022, 9:40 a.m. | Damadam