"🌸گڑ ، املی اور آلو بخارے کی چٹنی🌸 اجزاء: املی 🐬 ایک باﺅل آلو بخار🐬 ایک باؤل کٹی لال مرچ🐬 ایک کھانے کا چمچہ کال نمک🐬 ایک چائے کا چمچہ تندوری کلر🐬 ایک چٹکی ترکیب:🌸 ایک باﺅل املی کو بھگو کر بیج نکال لیں۔ایک باﺅل آلو بخارے کو پانی میں بھگوئیں۔ ایک باﺅل گُڑ کو باریک کوٹ لیں۔ایک پین میں املی،گڑ،آلو بخارہ، ایک کھانے کا چمچہ کٹی لال مرچ، ایک چائے کا چمچہ کالا نمک، ایک چٹی تندوری کلر اور پانی ڈال کر پکائیں۔جب چٹنی گاڑھی ہوجائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا کرکے ائر ٹائٹ کنٹینرمیں بھر دیں۔عید کے دنو ں میں بھی آپ اسے انجوائے کر سکتے ہیں۔" image uploaded on April 7, 2022, 11:27 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Interesting Posts image
A  : 🌸گڑ ، املی اور آلو بخارے کی چٹنی🌸 اجزاء: املی 🐬 ایک باﺅل آلو بخار🐬 ایک - 
More images by Angelina_jolie77: