""یعنی کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے؟" (اس نے حیرانی سے پوچھا) "نہیں میں نے ایسا تو نہیں کہا"🙄 "تو پھر عادت ہے؟" "نہیں اب میں نے یہ بھی نہیں کہا"🙃 "تو پھر وہ کیا ہے جو تمہیں میرے علاوہ کچھ سوچنے نہیں دیتا؟ (اس نے ذرا مزید حیرانی سے مجھ سے پوچھا)✨ "میسر ہوتے تو عادت ہوتی نا، حاصل ہوتے تو محبت ہوتی، مجھے بس آپکی چاہت ہے اور یہ چاہت کب عشق میں بدلی پتہ ہی نہیں چلا"🥰 (وہ بس مجھے دیکھتا ره گیا)🖤" image uploaded on April 7, 2022, 2:08 p.m. | Damadam
Damadam.pk
"یعنی کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے؟"
(اس نے حیرانی سے پوچھا)
"نہیں میں نے ایسا تو نہیں کہا"🙄
"تو پھر عادت ہے؟"
"نہیں اب میں نے یہ بھی نہیں کہا"🙃
"تو پھر وہ کیا ہے جو تمہیں میرے علاوہ کچھ سوچنے نہیں دیتا؟
(اس نے ذرا مزید حیرانی سے مجھ سے پوچھا)✨
"میسر ہوتے تو عادت ہوتی نا، حاصل ہوتے تو محبت ہوتی، مجھے بس آپکی چاہت ہے اور یہ چاہت کب عشق میں بدلی پتہ ہی نہیں چلا"🥰
(وہ بس مجھے دیکھتا ره گیا)🖤
D  : "یعنی کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے؟" (اس نے حیرانی سے پوچھا) "نہیں میں نے ایسا تو - 
More images by Decent-Foji: